اسلام آباد (این این آئی)صدرمملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں ۔ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔