امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

400یونٹس سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کے بل بڑھنے کا خدشہ

ٓمکوآنہ (این این آئی)حکومت نے رہائشی صارفین پر بوجھ بڑھانے کی تیاری کرلی جس کے تحت 400 یونٹس سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کے بل بڑھنے کا خدشہ ہے۔أئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کا بوجھ کم کرنے اور صنعتی شعبے کے بجلی کے بلوں میں کمی لانے کیلئے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، تجاویز پر عملدرآمد کے نتیجے میں صنعتی شعبوں کو بجلی کے بلوں کی مد میں 29 فیصد تک بچت ہوگی اور صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ میں 91 فیصد تک کمی ہوگی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved