امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ٹویوٹا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی کا اعزاز برقرار

لاہور( این این آئی)ٹویوٹا نے دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ٹویوٹا موٹر نے 2023 میں 11.2 ملین کی ریکارڈ سالانہ فروخت پوسٹ کرنے کے بعد مسلسل چوتھے سال دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی آٹومیکر کے طور پر اپنا اعزاز برقرار رکھا۔

رپورٹ کے مطابق جاپانی کار ساز کمپنی نے گزشتہ سال عالمی گروپ سیلز میں 7.2 فیصد اضافے کے ساتھ آٹومیکر میں خود کو سرفہرست رکھا ہے جس میں چھوٹی کار بنانے والی کمپنی ڈائی ہاٹسو اور ٹرک یونٹ ہینو موٹرز شامل ہیں۔ٹویوٹا کے چیئرمین اکیو ٹویوڈا نے ٹویوٹا کے لیے وژن کا اعلان کرنے کے لیے ایک تقریب میں صحافیوں کو بتایا کہ “میں ہینو موٹرز، ڈائی ہاٹسو اور ٹویوٹا انڈسٹریز میں یکے بعد دیگرے بے ضابطگیوں کی وجہ سے ہونے والی زحمت اور تشویش کے لیے اپنے صارفین اور اسٹیک ہولڈرز سے انتہائی معذرت خواہ ہوں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved