امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
شاہ خاور

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عارضی چیئرمین شاہ خاور نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے عارضی چیئرمین اور اس کے الیکشن کمشنر شاہ خاور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔بدھ کو شاہ خاور پی سی بی ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ افسر سلمان نصیر، ڈائریکٹرز اور دیگر اسٹاف نے ان کا استقبال کیا اور ایکٹنگ چئیرمین کو پھول پیش کیے۔شاہ خاور کو سلمان نصیر سمیت پی سی بی کے دوسرے حکام نے اہم امورز پر بریفنگ دی ۔

شاہ خاور گزشتہ شب اسلام آباد سے لاہور پہنچے تھے، شاہ خاور چار ہفتوں کے اندر اندر الیکشن کرائیں گے، موجودہ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت 4 فروری کو پوری ہو گی۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنی مدت ملازمت ختم ہونے سے قبل ہی عہدے سے استعفی دے دیا تھا جس کے بعد گزشتہ روز پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور کو بورڈ کا قائم مقام چیئرمین مقرر کردیا گیا تھا۔پی سی بی کے چیئرمین کا الیکشن فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی بورڈ آف گورنر کا رکن نامزد کردیا تھا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved