امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

عام انتخابات، پولنگ اسٹیشنز پر ڈیوٹی کے لئے ایک لاکھ 67ہزار اہلکاروں کی کمی کا سامنا

کراچی(این این آئی) عام انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کی راہ میں نیا مسئلہ کھڑا ہوگیا،پولنگ اسٹشنز پر ڈیوٹی کیلئے ایک لاکھ 67ہزار 737 اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق چاروں صوبوں نے وفاق کو آگاہ کر دیا ہے کہ عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنز پر ڈیوٹی کیلیے ایک لاکھ 67 ہزار اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہوگا۔

آزاد کشمیر سے نفری بلانے کا مشورہ بھی دے دیا۔ملک بھرمیں الیکشن ڈیوٹی کیلئے 5 لاکھ 35 ہزار402 سیکیورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے تاہم صوبوں اور اسلام آباد میں پولنگ ڈے پر3لاکھ 67 ہزار 669 سیکیورٹی اہلکار موجود ہوں گے، چاروں صوبوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی کمی سے وفاقی حکومت کو آگاہ کردیا۔اسلام آباد میں ساڑھے 4 ہزار ، پنجاب میں ایک لاکھ 30 ہزار سیکیورٹی اہلکار دستیاب ہوں گے، سندھ میں ایک لاکھ 5 ہزار، خیبرپختونخوا میں 89 ہزار 959 اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ بلوچستان میں 38 ہزار 210 سیکیورٹی اہلکارپولنگ ڈے پر دستیاب ہوں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved