سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت ملک بھر میں 8فروری کو عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہونگی ۔ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8فروری کو پولنگ ہو گی،
اس موقع پر تعلیمی ادارے 4فروری کو سنڈے،5فروری کو کشمیر ڈے اور 6سے10فروری تک عام انتخابات کی چھٹیوں اور11فروری کوپھر سنڈے پر بند رکھیں ہے ،اس طرح 8چھٹیوں کے بعد 12فروری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے۔