امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کبھی پاکستان کی جگہ چائنہ پر بمباری کرو،بھارتی اداکار بالی ووڈ پر برس پڑے

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار راشد خان بالی ووڈ کی فلموں پر تبصرے کرنے کی وجہ سے اکثر میڈیا کی زینت بنے رہتے ہیں، حالیہ ایک ویڈیو پیغام میں اداکار نے نئی بالی ووڈ فلم فائٹر کے ٹریلر پر تنقید کر کے بھارتی فلم انڈسٹری کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔سوشل میڈیا پر راشد خان کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ فلم فائٹر کے ٹریلر پر شدید تنقید کرتے نظر آ رہے ہیں،

اداکار نے بھارتی فلمسازوں کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا ہے کہ میری سمجھ میں نہیں آتا ہر فلم میں پاکستان پر ہی بمباری کیوں ہوتی ہے کبھی چائنہ پر کیوں نہیں ہوئی، چائنہ سے بھی ہمارا اتنا ہی جھگڑا ہے جتنا پاکستان سے ہے۔بالی ووڈ اداکار راشد خان نے ویڈیو پیغام میں مزید کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتا ہر فلم میں پاکستان پر ہی کیوں بمباری کی جاتی ہے، چین پر بمباری کرنے میں کیا مسئلہ ہے، فلم فائٹر کے ٹریلر میں دکھایا گیا کہ ہمارے افسر پی او کے میں اتر جاتے ہیں اور پھر وہاں لڑائی شروع ہو جاتی ہے اور بھارتی افسر پاکستان کو تباہ کر دیتے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved