امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نیشنل گیمز میں آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار

لاہور ( این این آئی) 34ویں نیشنل گیمز میں 386مجموعی میڈلز کے ساتھ آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آرمی نے مقابلوں میں اب تک 186گولڈ، 121سلور اور 61برانز میڈلز جیتے ہیں جبکہ واپڈا کا دستہ 98گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

واپڈا نے مجموعی 263میڈلز حاصل کیے ہیں جن میں 89سلور اور 76 برانز میڈلز شامل ہیں۔نیوی نے اب تک 28گولڈ، 32سلور اور 48برانز میڈل جیتے ہیں جبکہ ایئرفورس نے 8گولڈ، 23سلور اور 34برانز میڈلز اپنے نام کیے ہیں۔ایچ ای سی نے 8گولڈ، 17سلور اور 84برانز میڈلز اپنے نام کیے ہیں، سندھ کا دستہ صوبوں کی فہرست میں سب سے آگے، چھٹی پوزیشن پر براجمان ہے۔

سندھ نے اب تک چار گولڈ، 16سلور اور 21برانز میڈلز حاصل کیے ہیں، کے پی نے 4گولڈ، 6سلور اور 21برانز میڈلز اپنے نام کیے ہیں۔پنجاب کے ایتھلیٹس نے تین گولڈ، 11سلور اور 49برانز میدلز جیتے ہیں، ریلویز نے تین گولڈ، آٹھ سلور اور 24برانز میڈلز اپنے نام کیے ہیں جبکہ بلوچستان نے ان مقابلوں میں اب تک 2گولڈ، 18سلور اور 30برانز میڈلز جیتے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved